The Express News
The Express News keeps you up to date with all the latest happenings from Pakistan and across the world!
- Website
- express.pk · all feeds from this site
- Feed URL
https://www.express.pk/feed/
Read it in your FeedListing reader
Or add to: Feedly Inoreader Raw feed
Latest posts
-
چہرے کی ڈھیلی جلد کو ٹائٹ اور چمکدار بنانے کا آسان طریقہ
سب سے پہلے انڈے کی سفیدی کو زردی سے الگ کر کے صاف پیالی میں ڈالیں۔
-
نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی، ایک ملزم گرفتار دوسرا فرار
کوٹ لکھپت میں ملزم نے ساتھی سے مل کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور خاتون کو ٹھوکر نیاز بیگ چھوڑ کر فرار ہوگئے
-
ہاتھوں کی بے رونق جلد کیلئے روایتی گھریلو نسخہ آزمائیں
ہر قدرتی چیز جلد کے لیے محفوظ نہیں ہوتی، اس لیے گھریلو ٹوٹکے آزماتے وقت احتیاط ضروری ہے۔
-
راولپنڈی؛ ڈلیوری بوائے کو گھر کے سامنے لوٹ لیا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
ڈاکو طاہر سے ایک لاکھ 30 ہزار روپے نقدی چھین کر با آسانی فرار ہوگئے
-
ایل پی جی مافیا بے لگام، لاہور سمیت ملک بھر میں سرکاری نرخوں پر گیس کی فراہمی ناممکن
ایل پی جی پمپس ضبط کیے جانے کے اخراجات بھی صارفین سے وصول کیے جانے لگے
-
وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم سے مستفید قرض داروں کی تعداد 1لاکھ 87 ہزار ہوگئی
زرعی شعبے میں قرض سے مستفید افراد کی 35 لاکھ اور ایس ایم ایز کے شعبے میں قرض حاصل کرنے والے 3 لاکھ 42 ہزار ہوگئے
-
نارتھ کراچی؛ ڈالے میں سوار افراد کی فیملی سے بدتمیزی، مبینہ تشدد کی فوٹیج سامنے آگئی
واقعے کا مقدمہ سرسید تھانے میں 4 نامزد ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا
-
26 نومبر احتجاج: اسد قیصر، عاطف خان، لطیف کھوسہ، فیصل گنڈا پور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور
اسد قیصر کی 9، عاطف خان کی 4، لطیف کھوسہ کی 3 اور فیصل امین گنڈا پور کی 6 مقدمات میں 11 فروری تک ضمانتیں منظور ہوئیں
-
لاہور میں خودکشی کے واقعات تھم نہ سکے، 10 ماہ میں 112 افراد نے اپنی جانیں لے لیں
خودکشی کے واقعات میں غربت، محبت میں ناکامی، گھریلو ناچاقی سمیت دیگر محرکات کار فرما رہے، ایدھی ترجمان
-
سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کیلئے رجسٹریشن کروالی
محمد عامر نے اپنا نام برطانوی شہری کی حیثیت سے رجسٹرڈ کرایا، پی سی بی کا کھلاڑیوں کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ
-
ایران کا خلیجی ممالک سے دشمنی نہ رکھنے کا اعلان، مذاکرات کے لیے وفد قطر سے روانہ
اسماعیل بقائی کے مطابق بعض خلیجی ممالک نے امریکا کی فوجی موجودگی پر ضرورت سے زیادہ بھروسا کیا ہے
-
ہنگو میں سگے بھائی کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
فائرنگ کے بعد فرار ہونے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس نے تلاش شروع کر دی
-
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید
خان یونس کے مغرب میں المواسی، مشرقی دیر البلاح اور متعدد دیگر مقامات پر حملے جاری ہیں
-
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا بیرسٹر سیف کے بیان پر سخت ردعمل، شوکاز نوٹس دینے کا مطالبہ
بیرسٹر سیف کی اب نوکری چلی گئی ہے، ان کا پی ٹی آئی سے بھی کوئی تعلق نہیں، اخونزادہ حسین یوسفزئی
-
غیر ملکی مداخلت کے الزامات ثابت ہونے پر بھی اسرائیلی انتخابات کے نتائج برقرار رہیں گے، الیکشن کمیشن
قطر پہلے ہی اسرائیلی انتخابات میں مداخلت یا سیاسی جماعتوں کو فنڈنگ فراہم کرنے کے الزامات کی سختی سے تردید کر چکا ہے
-
نیپال پریمیئر لیگ تنازع شدت اختیار کرگیا، 7 پاکستانی کرکٹرز واپس وطن آگئے
مصباح الحق نے خراب آؤٹ فیلڈ میں میچ کھلانے پر اعتراض کردیا
-
لے پالک بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص کو عمر قید کی سزا
ملزم نے بچی کو گود لیا تھا اور اسی بچی کے ساتھ زیادتی کی، پراسیکیوٹر
-
وارن بفٹ 48 سال سے پانی کے بجائے کوکا کولا پی رہے ہیں، ارب پتی شخصیت کی انوکھی عادت
وارن بفٹ ہمیشہ سے کوکا کولا کے شوقین نہیں تھے، پہلے وہ پیپسی پیتے تھے۔
-
پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر اوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
پاکستان نے آخری اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرکے ٹائٹل اپنے نام کیا
-
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ نہیں، مذاکرات سے مسئلہ حل کریں، چین کا تمام فریقوں کو پیغام
چینی وزیر خارجہ نے ایران کی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے چین کی حمایت کا بھی اظہار کیا