Ummat News
Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos
- Website
- ummat.net · all feeds from this site
- Feed URL
https://ummat.net/feed/
Read it in your FeedListing reader
Or add to: Feedly Inoreader Raw feed
Latest posts
-
پاکستان نےآسٹریلیا کو شکست دے کر اوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنائے تھے ، پاکستان نے کامیابی سے ہدف کا تعاقب کیا The post پاکستان نےآسٹریلیا کو شکست دے کر اوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا appeared first on Ummat News .
-
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا،علی پرویز ملک
عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے فوائد جلد عوام تک پہنچانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،وفاقی وزیر پیٹرولیم کی پریس کانفرنس The post پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا،علی پرویز ملک appeared first on Ummat News .
-
ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد قتل
دلخراش وارداتیں، سگے بھائی کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل، کوئٹہ چمن شاہراہ بند The post ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد قتل appeared first on Ummat News .
-
لاہور ہائیکورٹ : نورین نیازی سے بیٹیوں کی جیل میں ملاقات کرانے کا حکم
اہم عدالتی پیش رفت، ڈپٹی کمشنر لاہور طلب، سماعت 4 نومبر تک ملتوی ہوگی۔ The post لاہور ہائیکورٹ : نورین نیازی سے بیٹیوں کی جیل میں ملاقات کرانے کا حکم appeared first on Ummat News .
-
ٹرمپ کی رہائش کے قریب طیارہ فضائی دفاعی نظام نے گرایا؟
جیٹ سینکڑوں فٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے نیچے گر رہا تھا The post ٹرمپ کی رہائش کے قریب طیارہ فضائی دفاعی نظام نے گرایا؟ appeared first on Ummat News .
-
بھارت کے اسکول میں 8 سالہ بچے کا 6 سالہ بچی پر وحشیانہ تشدد۔تنا ظالم کیسے بنا؟
حملہ آورطالب علم کی ذہنی حالت کو سمجھنے کی کوشش کی جا رہی ہے The post بھارت کے اسکول میں 8 سالہ بچے کا 6 سالہ بچی پر وحشیانہ تشدد۔تنا ظالم کیسے بنا؟ appeared first on Ummat News .
-
7 روزہ منصوبہ مختصر کرکے 48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمزکھولنے کی ایرانی پیش کش
قطری ثالثوں سے مشاورت کے بعدپیش رفت The post 7 روزہ منصوبہ مختصر کرکے 48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمزکھولنے کی ایرانی پیش کش appeared first on Ummat News .
-
پاکستان میں دہشت گردی کا بنیادی اڈہ افغانستان ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
خیبر پختونخوا کے لوگوں نے سب سے زیادہ مصائب اٹھائے ہیں،انٹرویو The post پاکستان میں دہشت گردی کا بنیادی اڈہ افغانستان ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر appeared first on Ummat News .
-
جس تھالی میں کھا رہے ہیں اس میں چھید نہ کریں۔ عظمیٰ بخاری کا چوہدری سالک حسین کو جواب
مریم نواز نے پسند و ناپسند اور سفارش کا کلچر ختم کر دیا ہے، وفاقی وزیر کے بیان پر ردعمل The post جس تھالی میں کھا رہے ہیں اس میں چھید نہ کریں۔ عظمیٰ بخاری کا چوہدری سالک حسین کو جواب appeared first on Ummat News .
-
بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
اہم قانونی پیش رفت، جسٹس عمیر مجید ملک سماعت کریں گے، درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ منظور ہوئی۔ The post بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر appeared first on Ummat News .
-
زیرحراست افغان پناہ گزینوں کو امریکہ سے پاکستان بھیجنے کی خبروں پر طالبان کا اظہارتشویش
اس معاملے میں ذمہ دارانہ اور متوازن رویہ اختیار کیا جائے، کابل The post زیرحراست افغان پناہ گزینوں کو امریکہ سے پاکستان بھیجنے کی خبروں پر طالبان کا اظہارتشویش appeared first on Ummat News .
-
پاکستان آنے والے ایل این جی ٹینکر کے محفوظ سفر کیلئے ایران سے معاہدہ تھا
المائدہ 30 اکتوبر کو قطر کے راس لافان گیس پروسیسنگ مرکز سے روانہ ہوا The post پاکستان آنے والے ایل این جی ٹینکر کے محفوظ سفر کیلئے ایران سے معاہدہ تھا appeared first on Ummat News .
-
پانچ سال سے پرانی استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت کا صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟
پالیسی میں اس تبدیلی سے امپورٹرزکو زیادہ ریلیف ملے گا The post پانچ سال سے پرانی استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت کا صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟ appeared first on Ummat News .
-
پنجاب میں دیہی خواتین کے روزگار کیلئے شی تھریڈ پروگرام کا آغاز
اہم منصوبہ، ماہانہ وظیفہ بھی ملے گا، رجسٹریشن شروع ہو گئی ہے۔ The post پنجاب میں دیہی خواتین کے روزگار کیلئے شی تھریڈ پروگرام کا آغاز appeared first on Ummat News .
-
پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں ،سلمان اکرم
تحریک انصاف رہنماکی لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو The post پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں ،سلمان اکرم appeared first on Ummat News .
-
برطانوی بادشاہ چارلس بارش میں بھیگتے رہے۔ ملکہ کیملا چھتری لے کر نکل گئیں
ویسٹ انڈیزکی ریاست اینٹی گوا اینڈ بارباڈوس کے یوم آزادی پر دلچسپ واقعہ کی وڈیووائرل The post برطانوی بادشاہ چارلس بارش میں بھیگتے رہے۔ ملکہ کیملا چھتری لے کر نکل گئیں appeared first on Ummat News .
-
افغان تاجر کی چھوڑی دکان سے لوٹ مار؟ سینیئر صحافی نے فیک نیوز شیئر کردی
ویڈیو 2015 میں لاہور کی دکان سے ڈسکاؤنٹ پر فروخت کی ہے The post افغان تاجر کی چھوڑی دکان سے لوٹ مار؟ سینیئر صحافی نے فیک نیوز شیئر کردی appeared first on Ummat News .
-
میں نے بہن سے شادی نہیں کی۔ٹرمپ کے عجیب بیان کا پس منظر کیا ہے؟
انتخابی ریلی کے دوران امریکی صدر کا بیان موضوع بحث The post میں نے بہن سے شادی نہیں کی۔ٹرمپ کے عجیب بیان کا پس منظر کیا ہے؟ appeared first on Ummat News .
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بس کی ٹکرسے 2سالہ بچہ شدیدزخمی۔مشتعل شہریوں کا گاڑی پر پتھرائو
حادثہ تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں پیش آیا The post اسلام آباد میں الیکٹرک بس کی ٹکرسے 2سالہ بچہ شدیدزخمی۔مشتعل شہریوں کا گاڑی پر پتھرائو appeared first on Ummat News .
-
بلوچستان کی دشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل
اہم زرعی پیش رفت، بنجر اراضی آباد، کسانوں کو سہولیات فراہم۔ The post بلوچستان کی دشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل appeared first on Ummat News .