Amanullah Khan
Articles, essays, and considered notes on ideas worth examining.
- Website
- amanullahkhan.com · all feeds from this site
- Feed URL
https://amanullahkhan.com/feed/
Read it in your FeedListing reader
Or add to: Feedly Inoreader Raw feed
Latest posts
-
24 نومبر 1859ء — چارلس ڈارون کی کتاب ’’اصل الانواع‘‘ (On the Origin of)) Species )
نظریۂ ارتقاء، سائنسی شواہد اور اسلام کا تصورِ تخلیق (ایک تاریخی، سائنسی اور مذہبی جائزہ) 24 نومبر 1859ء انسانی فکر اور سائنسی تاریخ کا ایک اہم دن ہے، جب برطانوی ماہرِ فطرت چارلس رابرٹ ڈارون (Charles Robert Darwin، 1809–1882) کی شہرۂ آفاق کتاب ’’اصل الانواع‘‘ لندن کے ناشر جان…
-
سچ کو کھلا میدان دو! “ایریوپاجیٹیکا ” کے 382 برس
جب جان ملٹن کے قلم نے 23 نومبر 1644 کو آزادیِ فکر و اظہار کی بنیاد رکھی- ملٹن کے افکار۔۔ پاکستان کے تناظر میں ۔ «مجھے جاننے، اظہار کرنے اور ضمیر کے مطابق آزادانہ بحث کرنے کی آزادی دو — جو تمام آزادیوں سے بڑھ کر ہے۔» ( جان ملٹن، ایریوپاجیٹیکا) آج سے ٹھیک 382 […]
-
حکومتِ پنجاب تعلیم کے میدان میں سب سے آگے-وزیرِ اعلیٰ پنجاب ہونہار اسکالرشپ پروگرام
وزیرِ اعلیٰ پنجاب ہونہار اسکالرشپ پروگرام (CM Punjab Honhaar Scholarship Program) حکومتِ پنجاب کا ایک بڑا اور دور رس تعلیمی منصوبہ ہے، جس کے تحت انڈرگریجویٹ سطح، یعنی بی ایس، ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں زیرِ تعلیم ذہین اور مستحق طلبہ و طالبات کی سو فیصد ٹیوشن فیس حکومت خود…
-
خدیجہ پروگرام: خواتین کی معاشی خودمختاری اور عالمی تجارت میں شمولیت کی جانب ایک اہم قدم
قارئین محترم ‘ (ہر سال 19 نومبر کو دنیا بھر میں خواتین کاروباری دن (Women’s Entrepreneurship Day) منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر میری گزشتہ تحریر میں خدیجہ پروگرام کا ذکر آیا تو کئی احباب نے اس کے بارے میں مزید جاننے کی خواہش ظاہر کی، اور یہ مضمون اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ شکریہ […]
-
سائبر کرائم: خوف نہیں، شعور
محفوظ ڈیجیٹل پاکستان کی طرف ہمارا سفر ( پاکستان اور پنجاب کے تناظر میں ایک خصوصی جائزہ) قارئین محترم ‘ ذرا ایک لمحے کو تصور کیجیے: رات کے کسی پہر آپ کے موبائل پر پیغام آتا ہے کہ ’’آپ کا بینک اکاؤنٹ بند ہونے والا ہے، فوراً اس لنک پر تصدیق کریں‘‘۔ ایک لمحے کی […]
-
27 اکتوبر — یومِ سیاہ کشمیر-جبری قبضے کے 79 برس- کشمیر، اقوامِ متحدہ کا ادھورا وعدہ اور حقِ خودارادیت کی جدوجہد
27 اکتوبر 1947 کی صبح سری نگر کی فضاؤں میں ڈکوٹا طیاروں کی گھن گرج سنائی دی۔ ان طیاروں سے اترنے والے بھارتی فوجی دستوں نے ریاست جموں و کشمیر کی تاریخ کا رخ موڑ دیا۔ کشمیری عوام کے لیے یہ آزادی کی صبح نہیں بلکہ ایک ایسے قبضے کا آغاز تھا جو 79 برس […]
-
عالمی یومِ چنبل (سوریاسس) — 29 اکتوبر آگاہی، حقائق اور پاکستان کے تناظر میں ایک جائزہ۔
ہر سال 29 اکتوبر کو دنیا بھر میں عالمی یومِ چنبل (World Psoriasis Day) منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد جلد اور جوڑوں کو متاثر کرنے والی اس دیرینہ بیماری کے بارے میں عوامی شعور بیدار کرنا، اس سے جڑی غلط فہمیوں کو دور کرنا اور مریضوں کے لیے بہتر اور قابلِ رسائی علاج […]
-
3- نومبر — گھریلو خواتین کا قومی دن: معاشی ترقی کی خاموش معمار اور پاکستان میں ان کی ناقابلِ فراموش خدمات
دنیا بھر میں ہر سال 3 نومبر کو گھریلو خواتین کی خدمات کے اعتراف اور انہیں خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے نیشنل ہاؤس وائف ڈے (National Housewife Day) منایا جاتا ہے۔ یہ دن ان خواتین کی محنت، قربانیوں اور ذمہ داریوں کو اجاگر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جو کسی باقاعدہ تنخواہ، مقررہ […]
-
4 نومبر۔ ذہنی کچھائو/ پریشانی کی اگاہی کا عالمی دن. ۔(International Stress Awareness Day)
رکیے… ایک گہرا سانس لیجیے… آج آپ کے ذہن کا دن ہے! ہر سال نومبر کے پہلے بدھ کو دنیا بھر میں “انٹرنیشنل اسٹریس اویئرنس ڈے” منایا جاتا ہے، اور اس سال یہ دن 4 نومبر 2026 کو ہے۔ یہ محض کیلنڈر کی ایک تاریخ نہیں بلکہ ایک یاد دہانی ہے کہ زندگی کی تیز […]
-
5 نومبر: سونامی سے آگاہی کا عالمی دن پاکستان کے تناظر میں ایک جائزہ
ہر سال 5 نومبر کو دنیا بھر میں سونامی سے آگاہی کا عالمی دن (World Tsunami Awareness Day) منایا جاتا ہے۔ اس دن کا بنیادی مقصد عوام کو سونامی کے خطرات سے آگاہ کرنا، بچاؤ کی تدابیر کو عام کرنا اور یہ شعور اجاگر کرنا ہے کہ بروقت تیاری کے ذریعے اس قدرتی آفت […]