Baseerat Online Urdu News Portal
Baseerat Online News Portal
- Website
- baseeratonline.com · all feeds from this site
- Feed URL
https://www.baseeratonline.com/feed
Read it in your FeedListing reader
Or add to: Feedly Inoreader Raw feed
Latest posts
-
سچ اور جھوٹ میں "سچ” ننگا اور کڑوا کیوں ہوتا ہے؟
محمد برہان الدین قاسمی (ایڈیٹر ایسٹرن کریسنٹ کی قلمی تشکیل) کہتے ہیں "سچ” اور "جھوٹ” جڑواں بھائی ہیں۔ دونوں ایک ساتھ رہتے اور ایک ساتھ پلے بڑھے تھے, لیکن دونوں کی عادتیں اور پسند ناپسند یکسر مختلف تھیں۔ ایک دن ’’جھوٹ‘‘ نے ’’سچ‘‘ سے کہا: ’’آؤ، ہم دونوں ایک ساتھ تالاب میں […]
-
کتابوں پر پابندی: کلیسائی طرز فکر کا تسلسل
✒️ محمد نفیس خان ندوی (31/اکتوبر 2026ء) 1559ء میں کلیسائے روم نے Index Librorum Prohibitorum کے نام سے ممنوعہ کتابوں کی ایک فہرست جاری کی، جس میں ایسی تصانیف کو شامل کیا گیا تھا جن کے افکار و نظریات کلیسا کے مذہبی تصورات، سائنسی نظریات اور فلسفیانہ معتقدات سے مختلف تھے یا […]
-
ایمان پر استقامت
شمع فروزاں فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف الله رحمانی دامت برکاتہم صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ حال ہی میں ہمارے غیر مسلم بھائیوں کا مذهبی تهوار گزرا هے، اور عنقریب دیگر تهوار بھی آنے والے هیں، ایسے مواقع پر همیں چاهئے کہ ان کے مذهبی اجتماعات میں کسی قسم کی مداخلت […]
-
ریڈ اینجلز کا 25 تا 35 سال کے نوجوانوں کے لیے خصوصی یوتھ کیمپ
ممبئی میں "ریڈ اینجلز بلڈ ڈونیشن اینڈ اسسٹنس نیٹ ورک” کی جانب سے 25 سے 35 سال کی عمر کے نوجوانوں کے لیے ایک خصوصی ‘یوتھ کیمپ’ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ روزمرہ کی مصروفیت سے ہٹ کر خود کو تروتازہ کرنے اور زندگی کے مقاصد کو از سر نو تلاش کرنے کے […]
-
مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے یونی فارم سول کوڈ پر حکومت مہاراشٹر کے سوالوں کے جواب پرمشتمل آن لائن کیوآرکوڈ جاری
کوڈ کی تیاری میں فیڈریشن اف مہاراشٹر مسلم کا تعاون بھی شامل ـ بورڈ کے ذمہ داروں نے کیوآر کوڈ عام کرنےاور کثیرتعداد میں جواب داخل کرنے کی اپیل کی ـ ــــــــــــــــــــــــــ ممبئی:28 اکتوبر (پریس ریلیز) یونیفارم سول کوڈ کے سلسلے میں حکومت مہاراشڑ سنجیدہ ہے، کئی دیگر ریاستوں کی…
-
اسرائیل میں ریکارڈ ووٹنگ ایگزٹ پول میں معلق پارلیمان کے آثار، عرب جماعتوں کو تاریخی نشستیں
کاشف حسن لیکچرار جامعہ اسلامیہ شانتاپورم کیرالا اسرائیل کے چھبیسویں پارلیمانی انتخابات میں ریکارڈ ووٹنگ کے بعد ایگزٹ پول نے ایک سو بیس نشستوں کے ایوان کو معلق قرار دے دیا ہے۔ مجموعی ایگزٹ پول کے مطابق نیتن یاہو کا بلاک بھی اکثریت کے لیے درکار اکسٹھ نشستوں تک نہیں پہنچ رہا ہے اور…
-
جامع مسجد بمبئی ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام طبی کیمپ، 101 خاندانوں نے استفادہ کیا
کوکن کمیونٹی ہال میں مفت طبی جانچ، سرجری سے متعلق خصوصی مشاورت، ای سی جی، بون ڈینسیٹی اسکریننگ، دانتوں کی جانچ اور دیگر طبی سہولیات فراہم کی گئیں ممبئی، 28؍ اکتوبر: جامع مسجد بمبئی ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام بدھ، 28؍ اکتوبر کو کوکن کمیونٹی ہال، مورلینڈ روڈ، ممبئی میں ایک جامع طبی کیمپ…
-
چھٹی بین الاقوامی اردو کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم میٹنگ منعقد، اردو کے فروغ کے لیے عملی اقدامات ضروری ہیں: ڈاکٹر عمار رضوی
لکھنؤ (پریس ریلیز) چھٹی بین الاقوامی اردو کانفرنس کے انعقاد کی تیاریوں کے سلسلے میں پیر کی شام سابق کارگزار وزیر اعلیٰ اتر پردیش اور کانفرنس کے چیئرمین ڈاکٹر عمار رضوی کی رہائش گاہ دارالامان، علی گنج، لکھنؤ میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ پروگرام کی صدارت پروفیسر خان محمد عاطف نے…
-
تحقیق وتالیف میں مصنوعی ذہانت سے استفادہ : حدود، خطرات اور احتیاطی تقاضے
🖋 مفتی محمد عارف باللہ القاسمی عصرِ حاضر میں مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) نے انسانی زندگی کے ہر شعبے کی طرح علمی اور تحقیقی میدان میں بھی انقلاب برپا کر دیا ہے۔ قدیم و جدید ماخذ تک رسائی، مواد کی تلخیص، اور پیچیدہ موضوعات کی ابتدائی فہم کے لیے یہ ٹیکنالوجی ایک بے […]
-
فکر ندوہ کو عملی زندگی میں نمایاں کرنے کی ضرورت ہے: مولانا سید مشہود احمد قادری ندوی
تنظیم ابنائے ندوہ بہار کا انتخابی اجلاس، مولانا سید شاہ مشہود احمد قادری ندوی صدر،مولانا ڈاکٹر نورالسلام جنرل سکریٹری، مولانا ثناءاللہ ندوی خازن منتخب پٹنہ (پریس ریلیز): آج کی مجلس بہت مبارک ہے۔ کسی بھی کام کو انجام دیتے وقت اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ اس کی بنیاد درست اور…
-
اختلاف کے باوجود احترام باقی رہے!
از: محمد شاہد ناصری حنفی مدیر ماہنامہ مکہ میگزین، ممبئی آدمی کی اصل آزمائش اپنے مخالف کی خامی دیکھنے میں نہیں، اس کی خوبی تسلیم کرنے میں ہے۔ کسی سے اختلاف ہو تو اس کی غلطیاں گنوانا آسان ہے، لیکن اس کے علم و فضل کا اعتراف کرتے رہنا بڑے ظرف کی […]
-
مہاراشٹر یکساں سول کوڈ؛ کمیشن کی جانب سے طلب کئے گئے اعتراضات و مشورے آئین ہند کے مطابق دیئے جائیں گے : مولانا حلیم اللہ قاسمی
ممبئی 24؍اکتوبر صوبہ مہاراشٹر میں یکساں کوڈ کے نفاذ کے تعلق سے مہاراشٹر حکومت نے سبکدوش جسٹس رنجنا دیسائی کی قیادت میں ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے جس نے اس تعلق سے کارروائی شروع کردی ہے۔کمیشن کی جانب سے عوامی اعتراضات اور مشورے طلب کیئے گئے ہیں۔ عوامی اعتراضات اور مشورے کس ڈھنگ…
-
مسلم نوجوانو! سیاست میں قدم بڑھاؤ، مگر حکمت اور اتحاد کے ساتھ:نظرعالم کا نوجوانوں کے نام ایک اہم اور نصیحت آمیز پیغام
دربھنگہ۔ آل انڈیا مسلم بیداری کارواں کے قومی صدر و جے ڈی یو لیڈر نظرعالم نے ملک اور ریاست کی سیاست میں سرگرم مسلم نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سیاسی میدان میں آگے ضرور آئیں، لیکن جذبات کے ساتھ سیاسی شعور، حکمتِ عملی، زمینی حقائق اور قوم کے اجتماعی مفادات کو […]
-
میڈیا کی آزادی اور اسلامی نقطۂ نظر
آیت اللہ اعجازی المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد صحافت کو جمہوریت کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے ؛ لیکن آج کے جتنے ذرائع ابلاغ ہیں، مین اسٹریم میڈیا ہے، ان میں سے اکثر پر چند با اثر افراد یا سیاست دانوں کا کنٹرول ہے، آج کل کے اخبارات کارپوریٹ گھرانے نکالتے ہیں، نیوز چینلز پر بھی […]
-
ظالم کی مخالفت
شمع فروزاں فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف الله رحمانی دامت برکاتہم صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اگر قرآن و حدیث کا گہری نظر سے مطالعہ کیا جائے اور اسلامی تعلیمات کی روح کو سامنے رکھا جائے تو صاف معلوم ہوتا ہے کہ ایمان کے بعد عدل و انصاف سے زیادہ کوئی […]
-
مہاراشٹرفریڈم آف ریلجن ایکٹ بنام لو جہاد قانون، بامبے ہائی کورٹ نے مولانا حلیم اللہ قاسمی کو دوبارہ پٹیشن داخل کرنے کی ہدایت دی
ممبئی22/ اکتوبر (پریس ریلیز) مہاراشٹر حکومت کی جانب سے بنائے گئے لؤ جہاد قانون بنام مہاراشٹر فریڈم آف ریلجن ایکٹ2026 کی آئینی حیثیت پر آج بامبے ہائی کورٹ میں سماعت عمل میں آئی جس کے دوران چیف جسٹس آف بامبے ہائی کورٹ نے زبانی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے ہر شہری کو […]
-
ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات!
ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات! از: محمد شاہد ناصری حنفی مدیر، ماہنامہ مکہ میگزین، ممبئی یہ تھے حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندوی رحمہ اللہ علیہ، جنہیں مرحوم لکھتے ہوئے کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ یہ شخصیت زمین پر اللہ تعالیٰ کی ایک نشانی اور اس کی رحمت کا مظہر تھی۔ […]
-
مدرسہ ام القریٰ رمونیہ میں قاری شبیر احمد حافظ کی زندگی پر ایک علمی نشست کا انعقاد
مدھوبنی (پریس ریلیز) مدرسہ ام القریٰ رمونیہ ضلع مدھوبنی میں قاری شبیر احمد حافظ کی زندگی پر ایک علمی نشست کا انعقاد ہوا جس میں مدرسہ کے طلبہ وطالبات، اساتذہ اور ناظم مولانا فیروز صاحب قاسمی سمیت علاقے کے اہم علماء کی شرکت ہوئی. اس موقع پر ڈاکٹر عمر فاروق قاسمی نے ان کی […]
-
گیٹ وے آف انڈیا بم دھماکہ: سپریم کورٹ آف انڈیا حتمی سماعت کے لیئے تیار
پھانسی کی سز اسے بچانے کے لیئے سینئر وکلاء کی تقرری کی گئی۔مولانا حلیم اللہ قاسمی ممبئی19/ اکتوبر گیٹ وے آف انڈیا بم دھماکہ مقدمہ کی حتمی سماعت دسہرہ کی تعطیلات کے بعد کسی بھی دن سپریم کورٹ آف انڈیا کرسکتی ہے، گذشتہ سماعت پر جسٹس وکرم ناتھ کی سربراہی والی تین رکنی بینچ […]
-
مسجد ریس کورس کو ممکنہ انہدام سے بچانے کے لیے منہاج احمد قاسمی کی مرکزی حکومت سے اپیل
مولانا ہارون کا دعویٰ، آئندہ ہفتے انہدام کی کارروائی کا خدشہ؛ وقف بورڈ سے مؤثر مداخلت کا مطالبہ نئی دہلی، 19 اکتوبر: نئی دہلی کی تاریخی مسجد ریس کورس کو ممکنہ انہدام سے بچانے کے لیے آل انڈیا سیمانچل جن وکاس پریشد کے چیئرمین منہاج احمد قاسمی نے مرکزی حکومت اور متعلقہ محکموں […]